غلہ منڈی
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - (تجارت) وہ جگہ جہاں اناج لا کر فروخت کیا جاتا ہے، اناج کی منڈی یا بازار۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - (تجارت) وہ جگہ جہاں اناج لا کر فروخت کیا جاتا ہے، اناج کی منڈی یا بازار۔